ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو دل کی تکلیف،پی آئی سی میں داخل

ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو دل کی تکلیف،پی آئی سی میں داخل

 لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر خالد مجید کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے دل کی انجیو گرافی کی ہے ایم ڈی کو دل میں دوران ڈیوٹی تکلیف ہوئی تھی جس کے باعث انہیں فوری طورپر پی آئی سی منتقل کردیا گیا تھا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...