دو روزہ اسلامک ایجوکیشن آج لاہور میں شروع ہو گی

دو روزہ اسلامک ایجوکیشن آج لاہور میں شروع ہو گی

لاہو ر(پ ر) دنیا بھر سے مسلم سکالر اور ماہرین تعلیم آج لاہور میں دو روزہ اسلامک ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کریں گے کانفرنس کے میزبان ادارہ آفاق کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد وارثی نے بتایا کہ اس چوتھی کانفرنس میں امریکہ،برطانیہ،ملائشیا،انڈونیشیا،سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے ماہرین تعلیم شرکت کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...