ایجوکیشن یونیورسٹی کے زیر اہتمام\" سلمی نے بھی یہی کیا تھا‘‘ کے موضوع پر ڈرامہ پیش

ایجوکیشن یونیورسٹی کے زیر اہتمام\" سلمی نے بھی یہی کیا تھا‘‘ کے موضوع پر ...

 لاہور (پ ر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لوئر مال کیمپس کی ڈرامہ کلب\" سوانگ\" کے زیر اہتمام عمران اسلم کا تحریر کردہ کھیل\" سلمی نے بھی یہی کیا تھا\" 13 اور 14 دسمبر بروز ہفتہ اور اتوار بینک روڈ کیمپس کے آڈیٹوریم میں پیش کیا جائیگا۔ کھیل کے ہدایتکار کلب ایڈوائزر ڈاکٹر محمد سلمان بھٹی اور فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ مہک جبین ہیں۔ جبکہ یونیورسٹی کی طالبہ عروج حسین کھیل میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔بنیادی طور پر کھیل ایک ایسا معاشرتی المیہ ہے جس میں عورت کو نفسیاتی مسائل اور الجھنوں میں گرفتار اور پھر ان سے پچھا چھڑاتے ہوئے مضحکہ خیز انداز سے پیش کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...