ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام نئی ر یسر چ سے متعلقہ سٹیک ہو لڈر کے مشا ورتی اجلاس

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام نئی ر یسر چ سے متعلقہ سٹیک ہو لڈر کے مشا ورتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں پنجا ب ایگر یکلچر ر یسر چ بورڈ کے تعا ون سے اینیمل نیو ٹر یشن کیلئے چا رے کی پیداوار بڑھا نے میں نئی ر یسر چ سے متعلقہ امور پر سٹیک ہو لڈر کے مشا ورتی اجلاس کا انعقا د گز شتہ روز ہوا جس کی صدارت و ائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا ، ڈاکٹر نو رالا سلا م ڈا ئر یکٹر جنر ل پنجا ب ایگر یکلچر ریسر چ بورڈ نے کی ان کے علا وہ جمشید احمد فارم منیجر راوی کیمپس پتو کی ڈاکٹر آصف علی شا ہ پا ئنیرپا کستا ن سیڈکمپنی،محمد امین شا کر اسسٹنٹ ریسر چ آ فیسر نیزگو رنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹرسے ایکسپرٹ کی بڑ ی تعدادنے شر کت کی ۔اجلا س کا مقصد لا ئیو سٹا ک سیکٹر کی تر قی اور اس سے حا صل ہو نیوالے دودھ اور گو شت کی بہتر پیدا وار میں حا ئل ر کا وٹو ں کی نشا ند ہی کر نا نیز جا نو روں کے چا رے کی پیدا وار بڑھانے سے متعلقہ امو ر پر تفصیلاً گفتگو کی گئی۔
اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے و ائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ لا ئیو سٹاک سیکٹر کو ایک منظم ادارہ بنا نے میں جا نو روں کے چا رے کا اہم کر دار ہے۔
جس سے گوشت اور دودھ کی پیدا وار بڑ ھائی جا سکتی ہے۔