ورچوئل یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن 16دسمبر کو ہو گا

ورچوئل یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن 16دسمبر کو ہو گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کاپانچواں کانووکیشن بیک وقت چار مختلف شہروں میں بروز منگل16دسمبر2014کو منعقد کیا جائے گا۔ملک بھر میں موجود ورچوئل یونیورسٹی کے طلبا کے لیے راولپنڈی249 کراچی249 ملتان سمیت لاہور میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا ئے گا لاہور میں کانووکیشن کی تقریب ایکسپوسنٹر لاہور میں منعقد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...