123ویں کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ کیلئے خصوصی اجلاس

123ویں کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ کیلئے خصوصی اجلاس

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے 123ویں کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے کانووکیشن آرڈینیشن کمیٹی کا خصوصی اجلاس شعبہ سوشیالوجی کے کمیٹی روم میں منعقد ۔اجلاس کی صدارت کمیٹی کنوینر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا زاکر نے کی جبکہ رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، کنٹرولر امتحانات و دیگر بھی موجود تھے۔ اجلاس میں 27دسمبر کو منعقد ہونیوالے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...