خورد برد اورٹیکس چوری کے مقدمے میں ملوث ملزمان کو4 سال قید کی سزا کا حکم

خورد برد اورٹیکس چوری کے مقدمے میں ملوث ملزمان کو4 سال قید کی سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے خورد برد اورٹیکس چوری کے مقدمے میں ملوث طارق اور منظور کو 4،4 سال قید کی سزا کا حکم سنا دیاہے۔ ملزما ن کے خلاف ایف آئی اے اور سی بی آر حکام نے مقدمات درج کررکھے تھے ۔ ملزمان مختلف بینکو ں کے ساتھ فراڈ کرنے کے علاوہ ٹیکس چوری میں بھی ملوث تھے ،عدالت نے گزشتہ روز ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی سماعت مکمل کرکے انہیں سزا سنا دی ہے۔