مقامی ہفت روزہ اخبار کے چیف ایڈیٹر عرفان انجم منہاس کے عزیز انتقال کر گئے

مقامی ہفت روزہ اخبار کے چیف ایڈیٹر عرفان انجم منہاس کے عزیز انتقال کر گئے

 لاہور ( سٹاف رپورٹر ) مقامی ہفت روزہ اخبار کے چیف ایڈیٹر عرفان انجم منہاس کے عزیز سوئی ناردرن گیس کے ایمپلائی محمد خالدکے بڑے بھائی نذیر احمد (قطر والے) اپنے آبائی گھر نیا میانہ پورہ سیالکوٹ میں گزشتہ دنوں مسلسل علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ (ان للّٰہ وان الیہ راجعون) ان کی عمر تقریبا ۵۶ سال تھی۔ (مرحوم ) نے سوگواران میں بیوہ سمیت دو بیٹے ، شاہداحمد، ندیم احمد اور ایک بیٹی چھوڑی ہے ۔ (ادارہ ہفت روزہ اخبار) ان کے اہلِ خانہ میں برابر کا شریک ہے اور اللہ رب العزت سے دعا گو ہے کہ (مرحوم ) کے درجات کو بلند کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے بھائی منیراحمد ، محمد خالد اور دیگراہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ آمین (ادارہ)

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...