زیارت تابوت و مجلس عزاء

زیارت تابوت و مجلس عزاء

 لاہور (پ ر) امام بارگاہ زیدی ہاؤس 18شاہ جمال روڈ نزد اچھرہ میں آج ساڑھے پانچ بجے شام حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے سلسلے میں مجلس عزا ء سے علامہ حسن اظہر زیدی خطاب کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...