اما م حسینؓ کے چہلم پر مرکزی مجلس عزا ء آج ساندہ روڈ اسلام پورہ میں ہو گی

اما م حسینؓ کے چہلم پر مرکزی مجلس عزا ء آج ساندہ روڈ اسلام پورہ میں ہو گی

 لاہور (پ ر) سید الشہداء امام حسین کے چہلم کے موقع پر مرکزی مجلس عزاء آج شام 6بجے شام حیدر ہاؤس 85ساندہ روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہو گی علامہ کرامت عباس حیدری اور مفتی باسم عباس ظاہری خطاب کریں گے۔ اختتام مجلس پر شبیہ علم حضرت عباس بر آمد ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...