پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران598ٹریفک حادثات میں463 زخمی ہوگئے

پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران598ٹریفک حادثات میں463 زخمی ہوگئے

 لا ہور (کرا ئم سیل )پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران598ٹریفک حادثات میں463شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال میں پہنچایا گیاجبکہ248افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پرموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ریسکیو 1122کے پراونشل سیل کو موصول ہونے والی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 264 ڈرائیورز ،19کم عمرڈرائیور،3 ز 24مسافر اور 129 پیدل چلنے والے متاثر ہوئے ۔ اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ123ٹریفک حادثات کی کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت152متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد49حادثات میں58متاثرین کے ساتھ دوسرے جبکہگوجرانوالہ51حادثات میں53متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

مزید : علاقائی


loading...