شا ہد ر ہ ، دو گرو پو ں میں فا ئر نگ کے تبا دلے میں را ہگیر طا لبعلم جا ں بحق ہو گیا

شا ہد ر ہ ، دو گرو پو ں میں فا ئر نگ کے تبا دلے میں را ہگیر طا لبعلم جا ں بحق ہو ...

 لا ہور (کرا ئم سیل )شا ہد ر ہ ٹا ؤ ن کے علاقہ میں دو گرو پو ں میں فا ئر نگ کے تبا دلے میں را ہگیر میڑ ک کلا س کا طا لبعلم جاں بحق ہو گیا ۔پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق و نڈا لہ شا ہد ر ہ کا ر ہا ئشی ز میندار سرور علی کا 18سا لہ بیٹا محر م علی جو راوی اکیڈ می سے کلا سز لے کر وا پس جا ر ہا تھا۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز شا ہدر ہ ٹا ؤ ن کے قر یب گو ر نمٹ ڈ گر ی کا لج کے با ہر دو گر پو ں میں فا ئر نگ کا تبا د لہ ہو ر ہا تھا جس کی زد میں آ کر محرم شد د زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کر د ی ۔ پو لیس نے نعش کو ضرروی کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کہ نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...