ایس ایچ او شا لیمار اور باغبان پورہ تبدیل

ایس ایچ او شا لیمار اور باغبان پورہ تبدیل

 لاہور (کرائم سیل ) صوبائی دارالحکومت میں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حید ر اشرف نے دو ایس ایچ اوز کے تقرری اور تبادلے کے احکا مات جاری کر دیے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایس ایچ او شا لیمار انسپکٹر نصراللہ کو شالیمار سے تھانہ باغبان پورہ جبکہ ایس ایچ او باغبان پورہ سب انسپکٹر صفدر سجاد کو تھانہ شالیما ر میں تعینا ت کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...