رینجر ز نے بھا رت سے شرا ب سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی

رینجر ز نے بھا رت سے شرا ب سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی

 لاہور(واقائع نکا ر خصو صی) پا کستان رینجر ز (پنجاب) نے ایک با ر پھر بھا رت کی طر ف سے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ۔ گذشتہ را ت پنجا ب رینجر ز کے جو ا ن ڈیو ٹی پر الرٹ تھے کہ وا ہگہ سیکٹر با رڈر کے ایریا میں انڈیا کی طر ف سے کچھ افراد کی مشکو ک آوازیں اورحر کا ت دیکھی اور سُنی گئی ۔ پنجا ب رینجر ز کے جو ا نو ں نے ان کو للکا را جس پر ان افر اد نے اپنا سا ما ن وہیں پھینک دیا اور وا پس انڈیا کی طر ف بھا گنے لگے ۔پنجا ب رینجر ز کے بہا در اور الر ٹ جوا نو ں نے ان مشکو ک افرا د کا پیچھا کیا اور ان پر فا ئر بھی کیا اور سمگلررات کی تاریکی اور دُھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگنے میں کامیا ب ہو گئے جبکہ سا ما ن کو قبضہ میں لیا گیا تو اس میں میں مختلف برا نڈزکی 96بو تلیں انڈ ین شرا ب بر  آمد ہو ئیں ۔ ڈائریکٹرجنرل پاکستان رینجرز( پنجاب) میجر جنرل خان طاہرجاوید خان نے پاکستان رینجرز پنجاب کے ان بہادر جوانوں کے اس اقدام کو بہت سراہا اورشاباش دی ۔

مزید : علاقائی


loading...