گر ین ٹا ؤن ، خود کشی کر نیوا لے نو جو ان کے ورثا کا بیوی پر قتل کا الزام

گر ین ٹا ؤن ، خود کشی کر نیوا لے نو جو ان کے ورثا کا بیوی پر قتل کا الزام
گر ین ٹا ؤن ، خود کشی کر نیوا لے نو جو ان کے ورثا کا بیوی پر قتل کا الزام

  


 لا ہور (کرا ئم سیل )گر ین ٹا ؤن کے علاقہ میں خود کشی کر نے وا لے نو جو ان کے کا مبینہ طو ر پر بیو ی اور اسکے بھا ئی کے ہا تھ مکا ن کے تنا زعہ پر قتل نکلا۔ ور ثا ء کو دادرسائی کے لئے ایس ایس پی انو یسٹی گیشن چو ہدر ی عبد الر ب کے د فتر پہنچنے تو و ہا ں بھی د ھکے ملے ور ثا ء کا الزا م ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گر ین ٹا ؤ ن کا ر ہا ئشی 6ما ہ کے بچے کا با پ ر کشہ ڈرا ئیور محمد و سیم جس کی 2 سا ل قبل نا زیہ بی بی سے شا د ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق 4ما ہ قبل وسیم کی گھر سے پنکھے سے لٹکتی نعش ملی تھی جسے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا ء کے حوا لے کردیا گیا تھاجسے بعداز ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا تھا ۔تفتیشی ا فسر کے مطا بق ابتدا ئی پو سٹ ما ر ٹم ر پو ر ٹ میں بتایا گیا تھا کہ وسیم کی پنکھے سے لٹکنے سے مو ت وا قع ہو ئی ہے ۔ لیکن ور ثا ء کا کہنا تھا کہ وسیم کے جسم پر تشد د کے نشانا ت بھی تھے اور اسے تفتیشی افسر نے پیسے لے کر پوسٹ ما ر ٹم ر پو ر ٹ میں خو د کشی ثابت کردیا ۔ و سیم کی بہن صائمہ نے بتا یا کہ مقتو ل کی بیو ی نا زیہ اور اسکا بھا ئی اس قتل میں ملو ث ہے دا د را سی کے لئے ایس ایس پی انویسٹی گشن کے د فتر پہنچی تو معصو ف نے دھکے دے کر آ فس سے نکا ل د یا اور نا زیہ کو شا مل تفتیش بھی نہیں کیا ۔اعلی ٰ حکا م سے نوٹس لینے کی اپیل ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...