ریس کورس، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ملازم جاں بحق اور مالک زخمی ہو گیا

ریس کورس، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ملازم جاں بحق اور مالک زخمی ہو گیا
ریس کورس، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ملازم جاں بحق اور مالک زخمی ہو گیا

  


 لا ہور (کرا ئم سیل )ر یس کو ر س کے علاقہ میں منشیا ت فروشو ں کی مقامی جو س کا ر نر پر اند ھا د ھند فا ئر نگ کے نتیجہ میں 36سا لہ ملازم جا ں بحق جبکہ ما لک شد ید زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سر وسز ہسپتا ل منتقل کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے۔ ور ثا ء اور د یگر د کا ندا رو ں کا منشیا ت فرو شو ں ملزما ن کے خلا ف سروسز ہسپتا ل میں احتجا جی مظا ہر ہ ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گڑ ھی شا ہو حبیب اللہ رو ڈ کا ر ہا ئشی 40سا لہ 2بچو ں کا با پ عبد لند یم جس کی مقامی علاقہ میں کراؤن جو س کے نا م سے د کا م بنا ر کھی تھی ۔پو لیس کے مطا بق عبد لند یم کا ملز ما ن نا صر ، و سیم ، شہبا زوغیر ہ سے لڑا ئی جھگڑ اتھا جس پر گزشتہ روز ملزما ن نے موقع پا کر اند ھا د ھند فا ئر نگ کر کے عبد لند یم اور اسکے 36سا لہ ملا زم ند یم شا ہ کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے سر وسز ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ند یم شا ہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے جا نبر نہ ہوسکا ۔ جبکہ عبد لند یم کی حا لت نا زک بنا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس نے نعش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے نا صر ، شہبا ز، وسیم و غیر ہ کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ زخمی عبد لند یم کے بھا ئی اعجا زنے بتا یا کہ ملزم علاقہ میں منشیات فرو شی کا مکرو ہ د ھند ہ کر تے ہیں اور انہیں پو لیس کی پشت پنا ئی حا صل ہے نا ضر و غیر ہ نے میر ے بھا ئی کی د کا ن پر فا ئر نگ کی جس سے ند یم جو عر صہ25سا ل سے ملا زم تھا جا نبر نہ ہو سکا اور بھا ئی کی حا لت بھی نا زک ہے ا علی ٰ حکا م سے اپیل ہے ملزما ن کو جلد از جلد گرفتا ر کیا جا ئے ۔ور ثا ء نے سرو سز ہسپتا ل کے با ہر ملزما ن کی گرفتا ر ی کے لئے احتجا جی مظا ہر ہ کیا جسے کسی گھنٹے رو ڈ بلا ک رہی اور گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں سڑ ک پر لگ گئی ۔

مزید : علاقائی


loading...