مصطفیٰ آباد ، بچوں کی لڑائی پر قتل ہونے والی 40سالہ خاتوں سپرد خاک

مصطفیٰ آباد ، بچوں کی لڑائی پر قتل ہونے والی 40سالہ خاتوں سپرد خاک

 لاہور( کرا ئم سیل )مصطفی آباد کے علاقہ میں قتل ہو نے وا لی 40 سا لہ خا تو ن کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی گئی ۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ، اس موقع پر ہرآنکھ اشک با ر تھی بعداز ں مقتو لہ کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ ور ثا ء کا کہنا ہے کہ ملزما ن میں ایک ٹر یفک وا رڈ ن بھی تھا جس وجہ سے پو لیس ملزما ن کو گرفتا ر نہیں کر ر ہی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ دھرم پورہ میں دو گھروں کے بچے گلی میں کھیلتے ہوئے لڑ پڑے،بچوں کی لڑائی کے دوران بڑے بھی جھگڑے میں کود پڑے اور ایک دوسرے پر اینٹوں سے پتھراؤ شروع کردیا جس سے چالیس سالہ 6بچو ں کی ما ں سیما بی بی سر میں اینٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی،پو لیس نے مقتو لہ کی نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوا لے کردی گئی جسے بعداز ن سینکڑو ں سوگو اروں کی مو جو دگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ مقتو لہ کے بیٹے محمد ر فیق نے نما ئند ہ پاکستا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ ملزم سا جد بھٹی جو ٹریفک پو لیس میں وا رڈ ن ہے اسکے بھا ئی طا ہر اور اسکا سا تھی کا لا قصا ئی جو علاقہ میں منشیا ت فرو شی کاد ھند ہ بھی کر تا ہے ملزما ن نے ان پر معمولی با ت پر حملہ کیاجس سے ر فیق سمیت اسکی وا لد ہ اعجا زاور اہل خا نہ زخمی ہو گئے والد ہ زخموں کی تا ب نہ لاتے ہو ئے جا نبر نہ ہوسکی ، اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ملزما ن کو گرفتا ر کر کے قرا ر وا قعی سزا د لو ائی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...