آئی جی پنجاب نے ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پی عابد حسین ظفر کو معطل کردیا

آئی جی پنجاب نے ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پی عابد حسین ظفر کو معطل کردیا

 لاہور (وقائع نگار حصوصی )آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرانے غفلت اور ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی ایس پی کو معطل کردیا ہے تفصیلات کے مطابق ،عابد حسین ظفر، ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او ،کھڑیانوالہ فیصل آباد کو لاپرواہی اور غیر تسلی بخش کارکردگی کی بناء پر معطل کرکے فوری طور پرسنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپور ٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...