حا فظ سعید کے گھر پرتعینات پولیس سکیورٹی ہٹالی گئی

حا فظ سعید کے گھر پرتعینات پولیس سکیورٹی ہٹالی گئی

 لاہور (کر ائم رسیل)پولیس حکام کی جانب سے مبینہ طورر پر جماعت الدعو ہ کے سر بر اہ حا فظ سعید کے گھر سے نا معلوم وجو ہات پرتعینات پولیس سکیورٹی ہٹالی ذرائع کے مطابق جما عت الدعوتہ کے سر بر اہ حافظ سعید کے واقع گھر جوہر ٹاؤن سے نامعلو م وجوہات پر پولیس حکام کی جانب سے رات گئے تعینات پولیس سکیورٹی ہٹا لی گئی جبکہ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس کے بعد جماعت الدعوتہ کے سر بر اہ حافظ سعید نے سکیورٹی کے انتظامات کیلئے اپنے پرائیویٹ محافظ تعینات کر دی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...