یوتھ لون سکیم کے نئے سربراہ کی تعیناتی میں تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

یوتھ لون سکیم کے نئے سربراہ کی تعیناتی میں تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نامہ نگارخصوصی )یوتھ لون سکیم کے نئے سربراہ کی تعیناتی میں تعلیم اور تجربے کو مدنظر رکھا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو چیئرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی طرف سے تحریر کردہ 5 صفحات کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہا کہ عوام کے پیسے کی تقسیم شفاف انداز میں ہونی چاہیے۔

مزید :

صفحہ آخر -