سوات اورگردونواح میں زلزلہ

سوات اورگردونواح میں زلزلہ
سوات اورگردونواح میں زلزلہ

  


سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان اور ترکمانستان کا سرحدی علاقہ تھاجہاں زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹرزیرزمین تھی ۔

مزید : ماحولیات


loading...