پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا نے بھارت کو ’دھو‘ڈالا

پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا نے بھارت کو ’دھو‘ڈالا
پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا نے بھارت کو ’دھو‘ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیانے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 48رنز سے شکست دے کر چارٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے جانیوالے میچ کے دوران آسٹریلیا نے ڈیوڈوارنر کی دوسینچریوں کی بدولت بھارت ٹیم کو 364رنز کا ہدف دیاتھا جس کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 315رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔ آسٹریلیا کی طرف سے نیتھن لیون نے سات شکار کیے جبکہ بھارٹی ٹیم سے ویرات کوہلی 141رنز کیساتھ ٹاپ سکورررہے ۔

مزید :

کھیل -