ورلڈکپ 2015ء، پی سی بی کا تمام کھلاڑیوں کوفٹنس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

ورلڈکپ 2015ء، پی سی بی کا تمام کھلاڑیوں کوفٹنس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
ورلڈکپ 2015ء، پی سی بی کا تمام کھلاڑیوں کوفٹنس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2015ءاور دورہ نیوزی لینڈ سے قبل تمام کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی آئندہ سال ہونیوالے کرکٹ کے عالمی کپ سے قبل کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیناچاہتی تھی اور اس سلسلے میں تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوں گے ۔
ذرائع نے بتایاکہ مصباح الحق کا ایم آرآئی ٹیسٹ بھی ورلڈ کپ سے پہلے کرالیاگیاہے جس کی رپورٹ جلد ہی موصول ہونے کا امکان ہے ۔

مزید :

کھیل -