سندھ کابینہ نے قائم علی شاہ کیلئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دےدی

سندھ کابینہ نے قائم علی شاہ کیلئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دےدی
سندھ کابینہ نے قائم علی شاہ کیلئے نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دےدی

  


کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے وزیراعلیٰ کیلئے ایک ارب 60 کروڑ روپے مالیت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق 12 نشستوں والے اس جدید ماڈل کے ہیلی کاپٹر کی مالیت 15.95 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں نئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی تعمیر کیلئے وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ہواجس میں دو ارب لاگت سے نئی تین منزلہ عمارت تعمیر کی جانے کی منظوری دی گئی جو کہ دو سال میں مکمل ہوگی۔

مزید : قومی


loading...