بیک وقت 4 سرکاری محکموں میں ملازمت کرنیوالا شخص گرفتار

بیک وقت 4 سرکاری محکموں میں ملازمت کرنیوالا شخص گرفتار
بیک وقت 4 سرکاری محکموں میں ملازمت کرنیوالا شخص گرفتار

  


کوئٹہ (ویب ڈیسک) نیب بلوچستان نے مختلف سرکاری محکموں میں بیک وقت چار ملازمتیں حاصل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔ نیب ترجمان کے مطابق مختلف سرکاری محکموں میں بیک وقت چار ملازمتیں حاصل کرنے والے ملزم حزب اللہ کو گرفتار کرلیا جو کہ BDA میں بطور سائٹ انجینئر (BPS-17) میں تعینات تھے اس کے ساتھ ساتھ ملزم PIFRA, NCL اور ضلعی ناظم صحت لورالائی کے دفتر میں بطور ویکسینیٹر تعینات تھا۔

بالوں کی جوئیں خاتون کے لیے موت کا باعث بن گئیں

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید : قومی


loading...