دو بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکے بن گئے

دو بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکے بن گئے
دو بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکے بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) مدینہ ٹیچنگ ہسپتال میں دو بہنیں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کے والد اللہ دتہ نے بتایا کہ وہ پیشہ کے لحاظ سے دکاندار ہے اور اس کی بڑی دو بیٹیاں ہیں بڑی بیٹی  18سالہ  شازیہ نہم جماعت کی طالبہ ہے اور 15 سالہ مہنازآٹھویں جماعت کی طالبہ ہے ۔انہوں نے  بتایا کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ایک مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو یونیورسٹی آف فیصل آباد سے ملحقہ مدینہ ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد میں علاج کروانے کا مشورہ دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم ملک نے ان کے آپریشن کئے جن کے نتیجے میں دونوں بہنیں لڑکے بن گئے۔

مزید :

فیصل آباد -