بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا:ترجمان کے الیکڑک

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا:ترجمان کے ...
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا:ترجمان کے الیکڑک

  


کراچی (ویب ڈیسک) کے الیکڑک کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک صارفین کے لیے نہیں ہو گا۔

وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پشاور میں بشیر احمد بلور سے ملاقات کے بعد قوم کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنائی تھی لیکن کے الیکڑک کے ترجمان نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکڑک کے صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق نہیں ہو گا ۔

مزید : کراچی


loading...