القاعدہ کے کراچی چیف کے حالات زندگی سے امریکی اخبار نے پردہ اٹھا دیا

القاعدہ کے کراچی چیف کے حالات زندگی سے امریکی اخبار نے پردہ اٹھا دیا
القاعدہ کے کراچی چیف کے حالات زندگی سے امریکی اخبار نے پردہ اٹھا دیا

  


کراچی (ویب ڈیسک) القاعدہ کا کراچی چیف ڈیفنس کا راہائشی ہے ایک امیرشخص ہے جو کہ کارپارٹس کا کاروبار کرتاہے ۔امریکی اخبار" وال سٹریٹ "جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بڑی کراچی نیول ڈاکیارڈ پر دوسرے حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنادی ہے۔ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گرد شاہد عثمان مبینہ طور پر کراچی میں القاعدہ کا سربراہ ہے جسے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیاہے۔ مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا القاعدہ کا کراچی چیف ڈیفنس کا رہائشی ایک امیر شخص ہے جو کار پارٹس کا کاروبار کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گردنیول بیس پر حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے۔

پاکستانی ارکان منہ دیکھتے رہ گئے، بھارتی پارلیمان نے گھاس نہ ڈالی

مزید : کراچی


loading...