تحریک انصاف کراچی میں کوئی بڑی خبر بنانا چاہتی تھی: پولیس چیف

تحریک انصاف کراچی میں کوئی بڑی خبر بنانا چاہتی تھی: پولیس چیف
تحریک انصاف کراچی میں کوئی بڑی خبر بنانا چاہتی تھی: پولیس چیف

  


کراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی میں کوئی بڑی خبر بنانا چاہتی تھی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس ہر وقت محتاط رہی اورکسی قسم کی کوئی خبر بننے نہیں دی۔اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کراچی پولیس ایک حد تک خاموش ہے، پالیسی کے تحت پاکستان تحریک انصاف کو جمہوریت کے لئے فری ہینڈ دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...