پنجاب بار کی سیٹ پر ٹاس سے ہار جیت کا فیصلہ

پنجاب بار کی سیٹ پر ٹاس سے ہار جیت کا فیصلہ
پنجاب بار کی سیٹ پر ٹاس سے ہار جیت کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چودھری حنیف کٹھانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکپتن کے راﺅ رحمن اللہ کان نے سب سے زیادہ 4116 ووٹ حاصل کئے جبکہ ڈیرہ خازی خان سے محمد عارف خان گورمانی سب سے کم 711 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ لاہور ڈویژن میں قصور ڈسٹرکٹ سے ایک سیٹ پر ٹاس کے ذریعے فیصلہ ہوا، میاں محمد رشید اور نوید الحسن دونوں نے برابر 2816 ووٹ لئے، باہمی اتفاق رائے سے بات جیت کا فیصلہ ٹاس کے ذریعے کرنا طے پایا جس میں میاں محمد رشید نے کامیابی حاصل کرلی۔

کئی سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی مجاہد کے ہاں ننھے مہمان کی انوکھے طریقے سے آمد

مزید :

لاہور -