ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلوگرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلوگرام اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلوگرام اضافہ

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں از خود 20روپے فی کلوگرام اضافہ کردیاگیاجس کے بعد گھریلو سلنڈر 200اورکمرشل سلنڈر 1,000روپے مہنگاہوگیا۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے بتایاکہ بین الاقوامی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن مارکیٹنگ کمپنیوں نے مصنوعی قلت کا بہانہ کرکے قیمتوں میں اضافہ کردیا، یہ اضافہ اوگراکے علم میں لائے بغیر ہی کیاگیا اور اس کا کوئی نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں ہوا۔

وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ،پٹرولیم مصنوعات مزید سستی کرنے کا عندیہ

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید : بزنس


loading...