تحریک انصاف نے لاہور میں آگاہی مہم شروع کردی

تحریک انصاف نے لاہور میں آگاہی مہم شروع کردی
تحریک انصاف نے لاہور میں آگاہی مہم شروع کردی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 15دسمبرکو لاہور بند کرنے کیلئے آگاہی مہم شروع کردی ہے ۔

تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے چیئرنگ کراس پر شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کیے اوراُنہیں احتجاج میں شمولیت کی درخواست کی ۔ پمفلٹ تقسیم کرنیوالوں میں اعجاز چوہدری ، فوزیہ قصوری اور دیگر رہنماءشامل تھے ۔

تحریک انصاف کی ترجمان شیریں رحمان نے واضح کیاکہ مذاکرات کے شروع ہونے کے باوجود احتجاج جاری رہے گا ، دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد ’پلان سی‘ پر عمل درآمد سے متعلق نظرثانی ہوسکتی ہے ۔

 

مزید : لاہور


loading...