اکشے کمار نے فلموں میں دکھنے والی باڈی کی حقیقت بتادی

اکشے کمار نے فلموں میں دکھنے والی باڈی کی حقیقت بتادی
اکشے کمار نے فلموں میں دکھنے والی باڈی کی حقیقت بتادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں آج کل جسم کی نمائش کا رجحان بڑھتاچلاجارہاہے اور سلمان خان بھی باڈی دکھانے کے معاملے پر شہرت رکھتے ہیں لیکن ایکشن فلموں سے نام بنانے والے اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ چند ہفتوں میں تیار ہونے والے کسرتی جسم صرف دکھاوا ہیں۔

اداکارعامر خان نے برہنہ فوٹو شوٹ کے پیچھے چھپی منطق بتادی
اکشے کا کہناتھاکہ کسرتی جسم تیار کرنے میں بہت وقت لگتا ہے ، یہ چند دنوں یا ہفتوں کا کھیل نہیں اور نہ ہی ٹہلتے ٹہلتے باڈی بنتی ہے ، بہت ساری چیزیں بن جاتی ہیں لیکن وہ نقلی ہوتی ہیں۔
 کک باکسنگ سے شغف رکھنے والے اکشے کاکہناتھاکہ ایبز بنانے کے لیے مصنوعی خوراک کی مدد حاصل کرنے کی بجائے قدرتی خوراک پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید :

تفریح -