مینز ہاکی چیمیئنز شپ ،جرمنی نے آسٹریلیا کو 3-2سے شکست دے دی

مینز ہاکی چیمیئنز شپ ،جرمنی نے آسٹریلیا کو 3-2سے شکست دے دی
مینز ہاکی چیمیئنز شپ ،جرمنی نے آسٹریلیا کو 3-2سے شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھونیشپور (مانیٹر نگ ڈیسک)مینز ہاکی چیمپینزٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل پہنچ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جرمنی نے آسڑیلیا کو 2-3سے ہرا کر فائنل میچ میں جگہ بنا لی ہے ۔
دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔

مزید :

کھیل -