تحریک انصاف کا تین رکنی وفد پیرکودو روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہوگا

تحریک انصاف کا تین رکنی وفد پیرکودو روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہوگا
 تحریک انصاف کا تین رکنی وفد پیرکودو روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہوگا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا تین رکنی پیر کو گلگت بلتستان دو روزہ دورے پر روانہ ہوا گاجبکہ گلگت بلتستان کے تین سے چار رہنماؤں کی پی ٹی آئی مٰیں شمولیت کا بھی امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے گلگت بلتستا ن میں بھی تحریک کو تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے لیے تین رکنی وفد غلام سرور کی سربراہی میں پیر کو دو روزہ دورے کے لیے پیر کو گلگت بلتستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے تین سے چار اہم رہنماﺅں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا بھی امکان ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...