ریحام خان کی بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد، زخمیوں کی خیریت پوچھی

ریحام خان کی بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد، زخمیوں کی خیریت پوچھی
ریحام خان کی بغیر پروٹوکول لیڈی ریڈنگ ہسپتال آمد، زخمیوں کی خیریت پوچھی

  

پشاور(ویب ڈیسک) پشاورکے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زلزلے کے زخمیوں کی عیادت کیلیے ریحام خان بغیر شیڈول اور پروٹوکول پہنچیں۔ انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی، اس دوران ریحام خان نے زخمیوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کی اور اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، زخمیوں کی عیادت کے بعد ریحام میڈیا سے بات کیے بغیر ہی چلی گئیں۔

مزید :

پشاور -