ایم کیوایم کے خلاف سخت بیان دینے پر ہٹائے گئے راﺅ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر لگا دیا گیا

ایم کیوایم کے خلاف سخت بیان دینے پر ہٹائے گئے راﺅ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ...
ایم کیوایم کے خلاف سخت بیان دینے پر ہٹائے گئے راﺅ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر لگا دیا گیا

  

کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف سخت بیان دینے پر ہٹائے جانے والے راﺅ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا گیا، جس کا محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذرائع کے مطابق راﺅ انوار کو 29اپریل کو ایم کیو ایم کے خلاف سخت بیان دینے پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ راﺅ انوار نے ایس ایس پی ملیر کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کے کیسز اولین ترجیح ہیں، دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

مزید :

کراچی -