مکانوں کا معاوضہ نہ ملنے پر محسود قبائل کا انوکھا مظاہرہ: ڈھول کی تھاپ پر رقص

مکانوں کا معاوضہ نہ ملنے پر محسود قبائل کا انوکھا مظاہرہ: ڈھول کی تھاپ پر رقص
مکانوں کا معاوضہ نہ ملنے پر محسود قبائل کا انوکھا مظاہرہ: ڈھول کی تھاپ پر رقص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جنوبی وزیرستان (ویب ڈیسک) محسود قبائل نے مکانوں کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے جلوس نکالا اور دھرنا دیا۔ مقررین نے کہاکہ دہشت گرد کیخلاف آپریشن میں ہزاروں مکان تباہ ہوئے۔ ابھی تک تباہ شدہ مکانات کا معاوضہ نہیں دیا گیا۔

مزید :

وزیرستان -