سیلز ٹیکس ادا نہ کرنے پر جی ٹی روڈ کے گرد 10 شادی ہالز سیل

سیلز ٹیکس ادا نہ کرنے پر جی ٹی روڈ کے گرد 10 شادی ہالز سیل
سیلز ٹیکس ادا نہ کرنے پر جی ٹی روڈ کے گرد 10 شادی ہالز سیل

  

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بورڈ آف ریونیو نے 10 شادی ہال سِیل کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ کے اطراف میں واقع شادل ہال مالکان کو متعد د مرتبہ نوٹس بھیجے گئے لیکن انہوں نے سیلز ٹیکس جمع نہیں کرایا جس پر ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے ہفتہ کے روز کارروائی کرتے ہوئے 10 شادی ہالز کو سِیل کردیا ہے جو کہ ٹیکس کی ادائیگی تک بند رہیں گے۔

مزید :

گوجرانوالہ -