برطانوی مسلمان فوج کے بجائے داعش میں جاسکتے ہیں : ٹرمپ کا نیا شوشہ

برطانوی مسلمان فوج کے بجائے داعش میں جاسکتے ہیں : ٹرمپ کا نیا شوشہ
 برطانوی مسلمان فوج کے بجائے داعش میں جاسکتے ہیں : ٹرمپ کا نیا شوشہ

  

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا، کہتے ہیں برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کی بڑی تعداد برطانوی فوج میں شرکت کے بجائے داعش میں شمولیت اختیار کریگی،برطانیہ کو تیار رہنا ہو گا کیونکہ وہاں مقیم مسلمان آبادی داعش میں شرکت کو ترجیح دے رہی ہے۔ ادھر نیویارک میں امریکی صدارتی امیدوار کے خلاف سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مزید :

بین الاقوامی -