برقعہ پر پابندی لگائی جائے، جرمن حکمران جماعت کا مطالبہ

برقعہ پر پابندی لگائی جائے، جرمن حکمران جماعت کا مطالبہ
برقعہ پر پابندی لگائی جائے، جرمن حکمران جماعت کا مطالبہ

  

برلن (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی حکمران جماعت کا کہناہے کہ مسلمان خواتین اپنے جسم کو ڈھانپنے کیلئے جس لبا س کا ستعمال کرتی ہیں وہ جرمنی کی اقدار کیخلاف ہے ۔ مسلم خواتین کو سرعام اپنا جسم پورے پردے میں نہیں رکھنا چاہیے۔ خیال رہے کہ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب جرمنی کو دنیا بھر سے بڑی تعداد میں مہاجرین کی آمد کا سامناہے۔ جرمنی کی حکمران جماعت نے اپنے مطالبے میں کہا ہے کہ جو خواتین بھی اس قسم کا لباس یابرقعہ زیب تن کرتی ہیں ان کی جانب سے اس بات کا اظہار ہے کہ وہ ہمارے آزاد خیال معاشرے میں ضم نہیں ہو نا چاہتے۔

مزید :

بین الاقوامی -