ویمنز بگ بیش لیگ، پرتھ سکارچرز نے سڈنی سکسرز کو ہرا دیا

ویمنز بگ بیش لیگ، پرتھ سکارچرز نے سڈنی سکسرز کو ہرا دیا

  

پرتھ (اے پی پی) ویمنز بگ بیش لیگ، پرتھ سکارچرز نے سڈنی سکسرز کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ سڈنی سکسرز کی ٹیم 81 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جواب میں پرتھ سکارچرز نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

شارلوٹ ایڈورڈز نے 39 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سوزی بیٹس کو میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -