ویرات کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر ثانیہ مرزا سے ملنے جا پہنچے

ویرات کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر ثانیہ مرزا سے ملنے جا پہنچے

  

نئیدہلی (آئی این پی) ویرات کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر بھارتی ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا سے ملنے دوسرے کورٹ میں پہنچ گئے۔ کوہلی اپنی ٹینس ٹیم یو اے ای رائلز کا میچ دیکھنے کیلئے آئے تھے لیکن وہ میچ کے دوران ہی اٹھ کر اچانک دوسرے کورٹ میں چلے گئے جہاں ثانیہ مرزا اپنا میچ کھیل رہی تھیں۔ میچ ختم ہونے پر دونوں اسٹارز کی ملاقات ہوئی اوروہ کافی دیر تک گفتگوکرتے رہے حالانکہ اسی دوران کوہلی کی ٹیم جاپان وارئیرز سے میچ ہارگئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -