فرانس میں ہونے والی کانفرنس میں ماحولیاتی آلودگی روکنے کیلئے معاہدہ طے پا گیا

فرانس میں ہونے والی کانفرنس میں ماحولیاتی آلودگی روکنے کیلئے معاہدہ طے پا ...
فرانس میں ہونے والی کانفرنس میں ماحولیاتی آلودگی روکنے کیلئے معاہدہ طے پا گیا

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ہونے والی کانفرنس میں ماحولیاتی آلودگی روکنے کیلئے معاہدہ طے پا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق 195ممالک نے ماحولیاتی آلودگی روکنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ،معاہدہ میں کہا گیاہے کہ 2050تک دنیا کے درجہ حرارت کو 2ڈگری اضافے تک محدود کیا جائے گا ۔

مزید :

ماحولیات -