فیئر اینڈ لائل گروپ کا اجلاس،پروفیشنل گروپ کی متفقہ حمایت

فیئر اینڈ لائل گروپ کا اجلاس،پروفیشنل گروپ کی متفقہ حمایت
فیئر اینڈ لائل گروپ کا اجلاس،پروفیشنل گروپ کی متفقہ حمایت

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فےئر اینڈ لائل گروپ ڈی ایچ اے کا گرما گرم اجلاس ،صدارت چےئرمین شیخ احتشام نے کی ،ممبران کی بھر پور شرکت ،پروفیشنل گروپ کی متفقہ طور پر حمایت کا فیصلہ فےئر اینڈ لائل گروپ میں دھڑے بندی کی تردید پروفیشنل گروپ کے پینلز کے تمام امیدواران کی حمایت کرتے ہیں فےئر اینڈ لائل گروپ کے ممبران اور سپورٹرز حضرات میجر رفیق حسرت اور ان کے مکمل پینل کو ووٹ دیں گے چےئر مین فےئر اینڈ لائل گروپ شیخ احتشام کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -