فلم جے گنگا جل کا ٹریلر 22 دسمبر کو جاری ہو گا

فلم جے گنگا جل کا ٹریلر 22 دسمبر کو جاری ہو گا

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم جے گنگا جل کا ٹریلر 22 دسمبر کو جاری ہو گا۔ بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم جے گنگا جل کا ٹریلر 22 دسمبر کو جاری کر دیا جائے گا۔ یہ خاتون کے موضوع پر بننے والی منفرد فلم ہے، فلم میں مرکزی کردار پریانکا چوپڑا نبھا رہی ہیں، فلم کی ہدایات و پروڈکشن پراکاش جھاء دے رہے ہیں۔ فلم 4 مارچ 2016ء کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -