سٹاروار کا نیا ٹریلر جاری

سٹاروار کا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)’’سٹار وار ‘‘۷ سیریز کے نیا ٹریلر کی تقریب لندن میں منعقد ھوئی ۔جس میں بہت سارے فنکاروں نے شرکت کی ۔یہ فلم 18دسمبر کو پوری دنیامیں ریلیز کی جائے گی۔پاکستان میں فلم کی نمائش 25 دسمبر کو کرسمس کے مو قع پر ہوگی۔فلم کی کاسٹ میں مارک اور ہیریسن فورڈ شامل ہیں۔’’سٹار وار ‘‘پاکستان میں ڈسٹری بیویشن کے بینر تلے ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -