چارلی شین نے اپنی یاداشتوں کے لئے 10 ملین ڈالر مانگ لئے

چارلی شین نے اپنی یاداشتوں کے لئے 10 ملین ڈالر مانگ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ اداکار چارلی شین جن کی ذاتی زندگی کھلی کتاب ہے نے اپنی یاداشتوں کے لئے 10 ملین ڈالر مانگ لئے۔چارلی شین کے مینجر مارک برگ کے مطابق پچاس سالہ اداکار چارلی کے پاس یاداشتیں لکھوانے کے لئے پبلشرز ہاوسز کی پیشکشون کے انبار لگ گئے ہیں ۔
جس کو دیکھتے ہوئے انھوں نے اس کا معاوضہ دس ملین ڈالر طلب کر لیا ہے۔

مزید :

کلچر -