دلیپ کمارکو پدمابہو شان ایوارڈ سے نوازا جائے گا

دلیپ کمارکو پدمابہو شان ایوارڈ سے نوازا جائے گا

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کو پدمابہو شان ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ انہیں یہ ایوار آج ان کی رہائش گاہ پر دیا جائے گا ۔ دلیپ کمار کی سوانح عمری جمع کرنے والے نئیر نے بتایا کہ وزیر اعلی راجناتھ سنگھ انہیں یہ ایوارڈ دینے کے لئے تیرہ دسمبر کو نئی دہلی ان کی رہائش گاہ پر آئیں گے انہوں نے کہا کہ دلیپ کمار ایوارڈ اپریل میں صحت کی خرابی کے باعث وصول کرنے ایوارڈ تقریب میں نہیں آ سکے تھے ۔

مزید :

کلچر -