چھوٹی اور سلور سکرین کا تجربہ اچھا رہا، سونالی باندرے

چھوٹی اور سلور سکرین کا تجربہ اچھا رہا، سونالی باندرے

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ چھوٹی سکرین اور سلور سکرین کا تجربہ اچھا رہا۔ بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ چھوٹی سکرین اور سلور سکرین دونوں کیلئے وہ کام کر چکی ہیں اور دونوں میڈیم پر کام کا تجربہ اچھا رہا۔ انہیں مختلف کرداروں میں مختلف زندگیاں جینا اچھا لگتا ہے، وہ ہمیشہ معیاری کام کرکے مداحوں کو محظوظ کرتی رہیں گی۔

مزید :

کلچر -